انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام کی نماز میں کراہت سے کیا مقتدیوں کی نماز بھی مکروہ ہوگی؟ مقتدیوں کی نماز امام کی نماز کے تابع ہے اس لئے امام کی نماز میں کراہت واقع ہونے سے مقتدیوں کی نماز بھی مکروہ ہوگی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۷۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)