انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وضو کے بعد حقہ، بیڑی، سگریٹ اور پان کھاکر نماز پڑھنا كيسا ہے؟ حقہ، بیڑی، سگریٹ، پان سے وضو تونہیں ٹوٹتا؛ لیکن نماز سے پہلے منہ کی بدبو کا دُور کرنا ضروری ہے؛ اگرمنہ سے حقہ، سگریٹ کی بوآتی ہوتونماز مکروہ ہوجاتی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)