انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اقامت کہتے وقت اگر غلطی ہوجائے تو کیا کریں؟ اقامت کہتے ہوئے اگر کچھ چھوٹ جائے تو جس جگہ سے غلطی ہوئی ہے اسی جگہ سے صحیح کہہ لیں، شروع سے لوٹانے کی ضرورت نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۷۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)