انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابو عبداللہ محمد بن عبدالخالق دینوریؒ (۱)چھوٹے اگر بڑوں کی صحبت اختیار کریں تو یہ انکی توفیق اور ذہانت کی بات ہے ، اور بڑے اگر چھوٹوں کی صحبت کی طرف راغب ہوں تو یہ ان کی ذِلّت اور حماقت کی علامت ہے ۔ (۲)ان درویشوں کے مخصوص لباسوں سے دھوکہ میں نہ پڑو اس لئے کہ انہوں نے اپنے ظاہر کو اپنے باطن کے خراب کرنے کے بعد ہی آراستہ و پیراستہ کیا ہے(تاکہ لوگ اس لباس سے دھوکہ میں پڑیں )۔