انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
معذورین کے لیے بروزِ جمعہ جماعتِ ظہر مکروہ ہے مصر میں معذورین کے لیے نمازِ ظہر کی جماعت مکروہِ تحریمی ہے، اس لیے وہ منفرداً نماز پڑھیں اور حالتِ انفراد میں بھی اذان واقامت نہ کہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۲۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)