انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نہربارق شہداء اس نہر پررہتے ہیں: حدیث: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: الشُّهَدَاءُ عَلَى بَارِقِ نَهَرٍ بِبَابِ الْجَنَّةِ فِي قُبَّةٍ خَضْرَاءَ يَخْرُجُ عَلَيْهِمْ رِزْقُهُمْ مِنْ الْجَنَّةِ بُكْرَةً وَعَشِيًّا۔ (مسنداحمدبن حنبل، حدیث نمبر:۲۳۹۰، شاملہ، الناشر: مؤسسة قرطبة،القاهرة) ترجمہ:شہداء حضرات جنت کے دروازہ پرسبزقبہ میں ایک نہر بارق ہے، اس میں رہتے ہیں ان کی طرف جنت سے صبح وشام رزق پہنچتا ہے۔