انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز میں سجدۂ تلاوت بھول جائے، پھر یاد آجائے تو کیا کرے؟ اگر نماز میں سجدۂ تلاوت اسی رکعت میں کرنا بھول گیا جس میں آیتِ سجدہ پڑھی تھی، دوسری یا تیسری رکعت میں جب یاد آجائے سجدہ کرلے اور پھر اخیر میں سجدۂ سہو بھی کرے نماز ہوجائے گی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)