انوار اسلام |
س کتاب ک |
سورۂ فاتحہ کے ساتھ صرف دو چھوٹی آیتیں پڑھے تو کیا حکم ہے؟ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد چھوٹی دو آیتیں پڑھ کر رکوع میں چلا گیا تو واجب چھوٹ جانے کی وجہ سے سجدۂ سہو کرنا لازم ہوگا۔ (مفہوم فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۰۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)