انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مولانا وحیدالزماں کی رائے غیرمقلدین کا گروہ جواپنے تئیں اہلِ حدیث کہلاتے ہیں، اُنھوں نے ایسی آزادی اختیار کی ہے کہ مسائل اجماعی کی پرواہ نہیں کرتے نہ سلفِ صالحین اور صحابہؓ اور تابعین کیــــ قرآن کی تفسیر صرف لغت سے __________ اپنی من مانی کرلیتے ہیں، حدیث شریف میں جوتفسیر آچکی ہے اس کوبھی نہیں مانتے۔ (وحیداللغات مادہشعب، حیات وحیدالزماں:۱۰۲)