انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** قرنِ اوّل کی ممتاز درسگاہیں پہلے دور میں بلادِ اسلامی میں پانچ دینی درسگاہیں زیادہ ممتاز ہوئیں (۱)مدینہ منورہ (۲)مکہ معظمہ (۳)کوفہ وبصرہ (۴)شام (۵)مصر، آنحضرتﷺ کے صحابہؓ میں علمی پہلو سے حضرت عبداللہ بن مسعودؓ (۳۲ھ) مرکزی حیثیت رکھتے تھے، حضرت عمرؓ نے جب کوفہ وبصرہ آباد کیئے تواِن نَوآبادیات میں بہترین عربوں کوبسایا، جوقوموں کا حاصل تھے اور ان کی دینی تعلیم کے لیے حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کومعلم بنایا۔