انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا تہجد کے وقت وتر پڑھنا افضل ہے؟ جو شخص جاگنے کا بھروسہ رکھتا ہو اس کے لئے تہجد کے وقت وتر پڑھنا افضل ہے، اور جو بھروسہ نہ رکھتا ہو اس کے لئے عشاء کے بعد پڑھ لینا بہتر ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۳۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)