انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تجوید کا حکم تجوید کے مطلقاً تمام قواعد کا پڑھنا فرض کفایہ ہے اور قرآن مجید صحیح پڑھنے کے لیے جس قدر قواعد ضروری ہیں کہ اس کے بغیر نماز درست نہیں ہوسکتی ان کا جاننا فرض عین ہے ۔ (انوارلتجوید،صفحہ :۵۔۶،مفتی فاروق صاحب،وشاکھا پٹنم)