انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ٹڈی کا شرعی حکم ٹڈی کے گوشت کے حلال اور پاکیزہ ہونے پر تمام علماء کرام کا اجماع ہے ،خودنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ٹڈی کا گوشت کھانا حدیث شریف میں نقل کیا گیا ہے ،ایک حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارے لئے دو میتہ (مچھلی اور ٹڈی )اور دو خون (جگر اور تلیّ )حلال کردیے گئے ۔ (احکام الحیوان:۷۱)