انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ساہی کا شرعی حکم (خار پشت ،چوہے جیسا ایک خشکی کا جانور ہوتا ہے جس کی پیٹھ پر کانٹے ہوتے ہیں ) احناف کے یہاں اس کا گوشت کھانا حرام ہے اور شوافع کے یہاں حلال ہے ، بعض عرب اس کو بہت رغبت سے کھاتے ہیں ۔ (احکام الحیوان:۱۰۳)