انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی امام سے پہلے سلام پھیردے تو کیا حکم ہے؟ بلا عذر شرعی مقتدی امام سے پہلے سلام پھیر دے تو اگرچہ نماز ہوجائے گی مگر مکروہ ہوگی، اسے چاہئے کہ امام کے ساتھ نماز پوری کرے اور امام کے ساتھ دوبارہ سلام پھیرے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)