انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اہل وعیال کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنانے کے لئے دعا رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ترجمہ:اے ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اوراولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور متقیوں کا ہمیں امام بنا۔