انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نماز توڑنا کب ضروری ہے اور کب جائز نہیں ہے مسئلہ:نمازی کے لئے نماز شروع کرنے کے بعد بغیر کسی شرعی عذر کے نماز کا توڑنا جائز نہیں۔حوالہ ، وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ (محمد: ۳۳) بند مسئلہ:نمازی کا اپنے ماں باپ کے بلانے پر نماز کا توڑنا جائز ہے ۔حوالہ عن أَبي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَادَتْ امْرَأَةٌ ابْنَهَا وَهُوَ فِي صَوْمَعَةٍ قَالَتْ يَا جُرَيْجُ قَالَ اللَّهُمَّ أُمِّي وَصَلَاتِي قَالَتْ يَا جُرَيْجُ قَالَ اللَّهُمَّ أُمِّي وَصَلَاتِي قَالَتْ يَا جُرَيْجُ قَالَ اللَّهُمَّ أُمِّي وَصَلَاتِي قَالَتْ اللَّهُمَّ لَا يَمُوتُ جُرَيْجٌ حَتَّى يَنْظُرَ فِي وُجُوهِ الْمَيَامِيسِ وَكَانَتْ تَأْوِي إِلَى صَوْمَعَتِهِ رَاعِيَةٌ تَرْعَى الْغَنَمَ فَوَلَدَتْ فَقِيلَ لَهَا مِمَّنْ هَذَا الْوَلَدُ قَالَتْ مِنْ جُرَيْجٍ نَزَلَ مِنْ صَوْمَعَتِهِ قَالَ جُرَيْجٌ أَيْنَ هَذِهِ الَّتِي تَزْعُمُ أَنَّ وَلَدَهَا لِي قَالَ يَا بَابُوسُ مَنْ أَبُوكَ قَالَ رَاعِي الْغَنَمِ(بخاري بَاب إِذَا دَعَتْ الْأُمُّ وَلَدَهَا فِي الصَّلَاةِ ۴۰۴/۴) بند مسئلہ: نمازی جب کوئی اندھے کو کنویں یا گڑھے کے قریب دیکھے اور اسے یہ اندیشہ ہو کہ اگر وہ رہنمائی نہ کرے گا تو کنویں یا گڑھے میں گرجائے گا تو نمازی کا اپنی نماز کا توڑنا ضروری ہے ۔حوالہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ الْحَيَّةُ وَالْعَقْرَبُ(ترمذي بَاب مَا جَاءَ فِي قَتْلِ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ فِي الصَّلَاةِ ۳ ( بند مسئلہ: جب کوئی مظلوم شخص نمازی کو مدد کے لئے آواز دے اور وہ اس سے ظلم کے دور کرنے پر قادر بھی ہو تو نماز ی پر نماز کا توڑنا ضروری ہے ۔حوالہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ الْحَيَّةُ وَالْعَقْرَبُ(ترمذي بَاب مَا جَاءَ فِي قَتْلِ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ فِي الصَّلَاةِ ۳ ( بند مسئلہ:نمازی جب کسی چور کو ایک درہم کے بقدر مال کو چوری کرتے ہوئے دیکھے خواہ مال اس کا ہو یا دوسروں کا اس کے لئے نماز کا توڑدینا جائز ہے ۔حوالہ وَقَالَ قَتَادَةُ إِنْ أُخِذَ ثَوْبُهُ يَتْبَعُ السَّارِقَ وَيَدَعُ الصَّلَاةَ(بخاري بَاب إِذَا انْفَلَتَتْ الدَّابَّةُ فِي الصَّلَاةِ ۴۱۲/۴) بند مسئلہ:اگر مسافر کو چوروں کا خدشہ ہو تو نماز کو مؤخر کرنا جائز ہے ۔حوالہ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ جَعَلَ عُمَرُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ يَسُبُّ كُفَّارَهُمْ وَقَالَ مَا كِدْتُ أُصَلِّي الْعَصْرَ حَتَّى غَرَبَتْ قَالَ فَنَزَلْنَا بُطْحَانَ فَصَلَّى بَعْدَ مَا غَرَبَتْ الشَّمْسُ ثُمَّ صَلَّى الْمَغْرِبَ ( بخاري بَاب قَضَاءِ الصَّلَاةِ الْأُولَى فَالْأُولَى ۵۶۳) مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا کہ جان یامال کی حفاظت کے لیے نماز کومؤخر کیا جاسکتا؛ جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ بند