انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** دعا کرنے والے پر رحمت کےدروازےکھل گئے حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا جس پر دعاء کے دروازے کھل گئے اس پر رحمت کے دروازے کھل گئے اوراللہ سے مانگی ہوئی چیزوں میں عافیت کے سوال سے بہتر کوئی چیز نہیں۔ (ترمذی،ترغیب:۲/۴۸۰) فائدہ: اس سے معلوم ہوا کہ دعاؤں کا زیادہ کرنازیادتی رحمت کا باعث ہے،جولوگ دعاؤں میں زیادہ مشغول رہتے ہیں قابل تعریف ہیں۔