انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام تشریق میں تکبیر بلند آواز سے پڑھے یا آہستہ؟ ایام تشریق میں نمازِ پنجگانہ کے بعد تکبیر تشریق بلند آواز سے پڑھنے کا حکم ہے، مسبوق وغیرہ نمازی موجود ہونے پر بھی آہستہ کہنے کا حکم نہیں ہے، جہراً ہی کہنا چاہئے، البتہ چلانا اور بہ تکلف آواز نکالنا ہر حال میں ممنوع ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۷۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)