انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خرگوش کا شرعی حکم تمام علماء کے نزدیک خرگوش کا گوشت حلال ہے ، بخاری شریف میں حضرت ابو طلحہ ؓسے روایت کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں خرگوش کا گوشت پیش کیا گیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قبول فرمایا اور تناول فرمایا ۔ (احکام الحیوان:۹۰)