انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** فدائیوں کے مقتولین ان ملحد فدائیوں کے ہاتھ سے جو لوگ قتل ہوئے اُن میں خواجہ نظام الملک طوسی وزیر اعظم سلطان الپ ارسلان وملک شاہ سلجوقی،فخر الملک بن خواجہ نظام الملک ، جناب شمس تبریزی،پیر طریقت مولوی رومی،نظام الملک معود بن علی وزیر خوارزم شاہ،سلطان شہاب الدین غوری اور بعض عیسائی سلاطین یورپ خاص طور پر قابل تذکرہ ہیں، سلطان صلاح الدین ایوبی اورحضرت امام فخر الدین رازی کو بھی ملاحدہ نے قتل کی دھمکی دی تھی مگر وہ بچ گئے۔