انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دورِ صحاح کے دیگراکابر محدثین اب ہم کچھ اُن ائمہ حدیث کا ذکر کرتے ہیں جوگوائمہ صحاح میں سے نہیں؛ لیکن فن کی معرفت اور خدمت میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، کتابوں کے درجات اور نسبت سے ہیں؛ لیکن امام فن ہونے کے لحاظ سے یہ حضرات بھی کچھ چھپے نہیں۔