انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حرمت كی صورتیں warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. جن مردوں اور عورتوں کا ایک دوسرے سے نکاح کرنا حرام ہے،ان کی دو صورتیں ہیں: پہلی صورت حرمت ابدیہ (ہمیشہ ہمیشہ کے لیے حرام ہے)۔ دوسری صورت؛حرمت وقتیہ (یعنی کسی وقتی اور عارضی سبب کی وجہ سے نکاح حرام ہو جب وہ سبب دور ہوجائے تو پھر ان کا ا ٓپس میں نکاح صحیح ہوجائے گا)،مثلاً ایک بہن کی موجودگی میں دوسری بہن سے نکاح کرنا،اسی طرح پھوپی کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنا اور خالہ کی موجودگی میں اس کی بھانجی سے نکاح کرنا۔ پہلی صورت یعنی حرمت ابدیہ کی تین قسمیں ہیں: (۱)نسب و قرابت کی وجہ سے حرمت، (۲)سسرالی رشتہ کی وجہ سےحرمت، (۳)رضاعت کی وجہ سےحرمت۔