انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بڑوں کا چھوٹوں سے دعاء کی درخواست حضرت عمربن خطابؓ فرماتے ہیں کہ میں نے آپ ﷺ سے عمرہ کی اجازت لی تو آپ ﷺ نے اجازت دے دی اورفرمایا اے بھائی مجھے اپنی دعاؤں میں نہ بھولنا۔ (اذکار:۳۴۵)