انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** پانی کی قسمیں اور اس کے احکام پانی کی پاکی کے حصول اور عدم حصول کے اعتبار سے پانچ قسمیں ہیں: پاک پانی کی تعریف اور اس کا حکم (۱)پہلی قسم:پاک ہو، پاک کرنے والا ہو، مکروہ نہ ہو، خالص پانی پاک ہے اور اس سے پاکی حاصل ہوتی ہے۔ حوالہ مکروہ پانی کی تعریف اور اس کا حکم حوالہ:وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُمْ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً لِيُطَهِّرَكُمْ۔(الأنفال:۱۱) عن أَنَس بْن مَالِكٍ يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَتِهِ أَجِيءُ أَنَا وَغُلَامٌ مَعَنَا إِدَاوَةٌ مِنْ مَاءٍ يَعْنِي يَسْتَنْجِي بِهِ (بخاري بَاب الِاسْتِنْجَاءِ بِالْمَاءِ ۱۴۶) بند (۲)دوسری قسم:پاک ہو، پاک کرنے والا ہو مکروہ ہو، یہ وہ پانی ہے جسے بلی یا مرغی یا چیر پھاڑ کرنے والے پرندے یا سانپ نے پیا ہو، خالص پانی کی موجودگی میں اس پانی سے وضو اور غسل مکروہ تنزیہی ہے، اگر اس کے علاوہ پانی موجود نہ ہو تو اس کے استعمال میں کوئی کراہت نہیں۔حوالہ مشکوک پانی کی تعریف اور اس کا حکم عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَتَوَضَّأُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ قَدْ أَصَابَتْ مِنْهُ الْهِرَّةُ قَبْلَ ذَلِكَ(ابن ماجه بَاب الْوُضُوءِ بِسُؤْرِ الْهِرَّةِ وَالرُّخْصَةِ فِيهِ ۳۶۲) عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ فِى سُؤْرِ السِّنَّوْرِ يُهَرَاقُ وَيُغْسَلُ الإِنَاءُ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ (دارقطني باب كُلِّ طَعَامٍ وَقَعَتْ فِيهِ دَابَّةٌ لَيْسَ لَهَا دَمٌ ۲۰۵) عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّ عَلِيًّا سُئِلَ عَنْ سُؤْرِ السِّنَّوْرِ فَقَالَ هِىَ مِنَ السِّبَاعِ وَلاَ بَأْسَ بِهِ. (دارقطني باب كُلِّ طَعَامٍ وَقَعَتْ فِيهِ دَابَّةٌ لَيْسَ لَهَا دَمٌ ۲۲۷)عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الدَّجَاجَةِ تَشْرَبُ مِنَ الإِنَاءِ:يُكْرَهُ أَنْ يُتَوَضَّأَ بِهِ (مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث نمبر:۳۲۵، صفحہ نمبر:۱/۳۱) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ … فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ السِّنَّوْرَ سَبُعٌ (مسند احمد مسند أبي هريرة رضي الله عنه ۸۳ ( عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:كَانَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ يُوضَعُ لَهُ الْوَضُوءُ، فَيَشْغَلُهُ الشَّيءُ فَيَجِيءُ الْهِرُّفَيَشْرَبُ مِنْهُ، فَيَتَوَضَّأُ مِنْهُ وَيُصَلِّي۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث نمبر:۳۳۶، صفحہ نمبر:۱/۳۲،شاملہ، تحقيق:محمد عوامة) ( وَ ) كَذَا سُؤْرُ ( سِبَاعِ الطَّيْرِ ) لِأَنَّهَا تَأْكُلُ الْمَيْتَاتِ فَأَشْبَهَ الْمُخَلَّاةَ (وفي الفتح) ( قَوْلُهُ وَكَذَا سُؤْرُ سِبَاعِ الطَّيْرِ ) يَعْنِي مَكْرُوهٌ ، وَتَعْلِيلُهُ بِأَنَّهَا تُخَالِطُ النَّجَاسَةَ يُفِيدُ أَنَّهَا تَنْزِيهِيَّةٌ إنْ لَمْ يُشَاهِدْهَا شَرِبَتْ عَلَى فَوْرِهَا ، وَالْقِيَاسُ نَجَاسَتُهُ لِنَجَاسَةِ اللَّحْمِ ، وَالِاسْتِحْسَانُ أَنَّهُ طَاهِرٌ لِأَنَّ الْمُلَاقِيَ لِلْمَاءِ مِنْقَارُهَا وَهُوَ عَظْمٌ جَافٌّ لَا لِسَانُهَا ، بِخِلَافِ سِبَاعِ الْبَهَائِمِ (الهداية مع فتح القدير فَصْلٌ فِي الْأَسْآرِ وَغَيْرِهَا ۲۰۳/۱) بند (۳)تیسری قسم:پاک ہو، لیکن اس کے پاک کرنے والا ہونے میں شک ہو، یہ وہ پانی ہے جسے گدھے نے یا خچر نے پیا ہو، یہ پانی بلا شبہ پاک ہے ؛ لیکن کیا اس سے وضو صحیح ہوتا ہے یا صحیح نہیں ہوتا، اس سلسلے میں شک واقع ہوگیا، اگر اس کے علاوہ پانی موجود نہ ہوتو اس سے وضو کرے اور تیمم بھی کرے۔ حوالہ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَبَّحْنَا خَيْبَرَ بُكْرَةً فَخَرَجَ أَهْلُهَا بِالْمَسَاحِي فَلَمَّا بَصُرُوا بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا مُحَمَّدٌ وَاللَّهِ مُحَمَّدٌ وَالْخَمِيسُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُ أَكْبَرُ خَرِبَتْ خَيْبَرُ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ ﴿ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ ﴾ فَأَصَبْنَا مِنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَنَادَى مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَإِنَّهَا رِجْسٌ (بخاري بَاب غَزْوَةِ خَيْبَرَ ۳۸۷۷)عَنْ غَالِبِ بْنِ أَبْجَرَ قَالَ أَصَابَتْنَا سَنَةٌ فَلَمْ يَكُنْ فِي مَالِي شَيْءٌ أُطْعِمُ أَهْلِي إِلَّا شَيْءٌ مِنْ حُمُرٍ وَقَدْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّمَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَصَابَتْنَا السَّنَةُ وَلَمْ يَكُنْ فِي مَالِي مَا أُطْعِمُ أَهْلِي إِلَّا سِمَانُ الْحُمُرِ وَإِنَّكَ حَرَّمْتَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَقَالَ أَطْعِمْ أَهْلَكَ مِنْ سَمِينِ حُمُرِكَ فَإِنَّمَا حَرَّمْتُهَا مِنْ أَجْلِ جَوَّالِ الْقَرْيَةِ يَعْنِي الْجَلَّالَةَ(ابوداود بَاب فِي أَكْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ ۳۳۱۵) عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ:الْبَغْلُ مِنَ الْحِمَارِ (مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث نمبر:۳۱۰، صفحہ نمبر:۱/۳۰) عَنِ ابْنِ عُمَرَ؛ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ سُؤْرَ الْحِمَارِ (مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث نمبر:۳۰۶، صفحہ نمبر:۱/۲۹،شاملہ، تحقيق:محمد عوامة) عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:لاَبَأْسَ بِسُؤْرِ الْحِمَارِ (مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث نمبر:۳۱۶، صفحہ نمبر:۱/۳۰) بند ان متعارض احادیث کی بنا پر علماء نے گدھے اور خچر کے جھوٹے کو ماء مشکوک قرار دیا ہے۔ استعمال شدہ پانی کی تعریف اور اس کا حکم (۴)چوتھی قسم:پاک ہو ، پاک کرنے والا نہ ہو جيسے استعمال شدہ پانی؛ ایسا پانی پاک ہوتا ہے۔ حوالہ ان روایات سے ماء مستعمل کا پاک ہونا ثابت ہوتا ہے۔ عن جَابِر بْن عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَامَرِيضٌ فَتَوَضَّأَ فَصَبَّ عَلَيَّ أَوْقَالَ صُبُّوا عَلَيْهِ۔ (بخاری، كِتَاب الْمَرْضَى، بَاب وُضُوءِ الْعَائِدِ لِلْمَرِيضِ،حدیث نمبر:۵۲۴۴،شاملہ، موقع الإسلام) عَنْ إِبْرَاھِیْم عَن ابْن عَبَّاس أَنه سُئِلَ عَن رجل يغْتَسل أَويتَوَضَّأ من المَاء وينتضح فِيهِ قَالَ فَلم يرفِيهِ بَأْسا۔(مصنف عبدالرزاق، حدیث نمبر:۳۱۵، شاملہ، الناشر:المكتب الإسلامي،بيروت) عن أَبي هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْتَسِلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ (مسلم، بَاب النَّهْيِ عَنْ الِاغْتِسَالِ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ ۴۲۶) بند لیکن پاک کرنے والا نہیں ہوتا؛ اس لئے اس سے وضو صحیح نہیں ہوتا۔ حوالہ وكانوا مع قلة مياههم لم يجمعوا المستعمل للاستعمال ثانياً، بل انتقلوا إلى التيمم، ولم يجمعوه للشرب، لأنه مستقذر.(الفقه الاسلامي وادلته الماء المستعمل القليل ۲۳۶/۱) صحابہ کے ماءمستعمل کوضرورت کے باوجود دوبارہ استعمال نہ کرنے سے معلوم ہوا کہ اس سے پاکی حاصل نہ ہوگی۔ بند پانی استعمال شدہ وہ ہے جسے وضو يا غسل میں حدث كو دور کرنےيا ثواب حاصلکرنے کی نیت سے ياپے در پے وضو کرنے کے لئے استعمال ہوا ہو۔ حوالہ الماء المستعمل كل ما أزيل به الحدث، أو استعمل في البدن على وجه التقرب (التعريفات:۶۳/۱) بند اگر کوئی وضو کیا ہوا شخص ٹھنڈک حاصل کرنے کیلے یا وضو کاطريقہ بتانے کے لیے وضو کرے تو پانی مستعمل نہیں ہوتا۔حوالہ عن عُمَرَ بْن الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (بخاري بَاب بَدْءُ الْوَحْيِ ۱) بند اور اگر محدث یعنی بے وضو ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے یا وضو کی تعلیم دینے کے لیے وضو کرے تو پانی استعمال شدہ ہوجاتا ہے۔ حوالہ عن أَبي هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْتَسِلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ (مسلم، بَاب النَّهْيِ عَنْ الِاغْتِسَالِ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ ۴۲۶) عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ جَسَدِهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ تَحْتِ أَظْفَارِهِ (مسلم، بَاب خُرُوجِ الْخَطَايَا مَعَ مَاءِ الْوُضُوءِ ۳۶۱) بند پانی استعمال شدہ اس وقت ہوتا ہے جبکہ استعمال کردہ پانی وضو یا غسل کرنے والے کے جسم سے علحدہ ہو جائے۔ حوالہ ناپاک پانی کی تعریف وَمَتَى يَصِيرُ الْمَاءُ مُسْتَعْمَلًا الصَّحِيحُ أَنَّهُ كَمَا زَايَلَ الْعُضْوَ صَارَ مُسْتَعْمَلًا ، لِأَنَّ سُقُوطَ حُكْمِ الِاسْتِعْمَالِ قَبْلَ الِانْفِصَالِ لِلضَّرُورَةِ وَلَا ضَرُورَةَ بَعْدَهُ ،(الهداية:۲۰/۱) بند (۵)پانچویں قسم:نجس، یہ وہ تھوڑار کا ہوا پانی ہوتا ہے جس میں نجاست مل گئی ہو؛ خواہ پانی میں نجاست کے اثرات ظاہر ہوں یا نہ ہوں۔حوالہ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ (بخاري بَاب الْبَوْلِ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ۲۳۲) عَنِ الْحَسَنِ؛ فِي الْحُبِّ تَقْطُرُفِيهِ الْقَطْرُ مِنَ الْخَمْرِ، أَوِالدَّمِ؟ قَالَ:يُهْرَاقُ۔(مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث نمبر:۱۷۸۳، صفحہ نمبر:۱/۱۶۷، شاملہ، تحقيق:محمد عوامة) بند جب پانی میں نجاست کے اثرات ظاہر ہو جائیں تو پانی نجس ہو جائے گا ، خواہ پانی تھوڑا ہو یا زیادہ اور خواہ پانی رکا ہوا یا جاری ہو۔ حوالہ ماءِ کثیراور ماءِ قلیل کی تعریف عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْمَاءَ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ إِلَّا مَا غَلَبَ عَلَى رِيحِهِ وَطَعْمِهِ وَلَوْنِهِ (ابن ماجه بَاب الْحِيَاضِ ۵۱۴) بند اگرپانی بڑے حوض میں ہو کہ اس کا ایک کنارہ دوسرے کنارے کے حرکت دینے سے حرکت پذیر نہ ہو تو وہ ماءِ کثیر یعنی زیادہ پانی ہے، ماءِ کثیر( زیادہ پانی) کی مقدار یہ ہے کہ حوض کی لمبائی دس گز اور اس کی چوڑائی دس گز اور اس کی گہرائی اس قدر ہو کہ اگرحوض سے ہاتھ کے ذریعہ پانی لیا جائے تو زمین نہ کھلے، ماءِ قلیل (تھوڑا پانی) وہ ہے جو اس سے کم ہو۔حوالہ ناپاک پانی کا حکم وَتَفْسِيرُ الْخُلُوصِ فِي ظَاهِرِ الْمَذْهَبِ أَنَّهُ لَوْ حُرِّكَ جَانِبٌ يَتَحَرَّك الْجَانِبُ الْآخَرُ فَيَكُونُ صَغِيرًا ، وَإِلَّا كَانَ كَبِيرًا … فَأَمَّا مَنْ قَالَ بِالْمَسَّاحَةِ فَمِنْهُمْ مَنْ اعْتَبَرَ عَشْرًا فِي عَشْرٍ )البحر الرائق الْوُضُوءُ بِالْمَاءِ وَلَوْ خَالَطَهُ شَيْءٌ طَاهِرٌ فَغَيَّرَ أَحَدَ أَوْصَافِهِ ۲۹۱/ ( بند ماءِ نجس یعنی ناپاک پانی کا حکم یہ ہے کہ وہ نجس ہے اس سے پاکی حاصل نہیں ہوتی؛ بلکہ اگر وہ کسی دوسری چیز کے ساتھ مل جائے تو وہ چیز بھی ناپاک ہوجاتی ہے۔ حوالہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيُرِقْهُ ثُمَّ لِيَغْسِلْهُ سَبْعَ مِرَارٍ (مسلم، بَاب حُكْمِ وُلُوغِ الْكَلْبِ ۴۱۸) بند اسی طرح اس پانی سے جو کسی درخت یا پھل سے نکلا ہو، وضو صحیح نہیں ہوتا، خواہ وہ پانی بغیر نچوڑے خود سے نکلا ہو یا پھل یا درخت سے نچوڑ کر نکالا گیا ہو؛ اسی طرح وہ پانی جس کو پکانے کی وجہ سے اس کی طبعی حالت باقی نہ رہی ہو، جیسے:سالن اور دیگر مشروبات تو اس سے پاکی حاصل نہیں ہوتی ہے۔حوالہ وَأَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً (المؤمنون:۱۸) ؛عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْمَاءَ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ إِلَّا مَا غَلَبَ عَلَى رِيحِهِ وَطَعْمِهِ وَلَوْنِهِ بند