انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دفتری اوقات ذکر و تلاوت کرنا کیسا ہے؟ بعض لوگ ایسے دفاتر میں کام کرتے ہیں جہاں بعض مرتبہ وقت خالی مل جاتا ہے اور کبھی کچھ دن بالکل فارغ رہتے ہیں تو وہ ان دنوں میں اوقاتِ دفتر میں ذکر و تلاوت یا نفلی عبادات وغیرہ کرسکتے ہیں، جبکہ کچھ کام نہ ہو۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۹۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)