انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رسول ملکی کا اعتبار وثقاہت وہ کریم ہیں جن کے لیے اعلیٰ نہایت متقی اور پاکباز ہونا لازم ہے، بڑی قوت والے ہیں، جس میں اشارہ ہے کہ حفظ وضبط اور بیان کی قوت بھی کامل ہے، اللہ کے ہاں اُن کا بڑا درجہ ہے، سب فرشتوں سے زیادہ بارگاہِ ربوبیت میں قرب اور رسائی حاصل ہے، آسمانوں کے فرشتے ان کی بات مانتے اور کا حکم تسلیم کرتے ہیں؛ کیونکہ ان کے امین اور معتبر ہونے میں کسی کوشک نہیں۔