انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حیا والی عورت طبرانی میں ابوامامہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ کھانا کھارہے تھے ایک لڑکی آئی اس نے آپﷺ سے کھانا مانگا آپ نے جب برتن سے اٹھاکر اسے دینے لگے تو لڑکی نہ کہا میں آپ کے منہ میں سے کھانا مانگتی ہوں، یعنی آپ کے دہن مبارک کا کھانا چاہتی ہوں، آپ ﷺ نے اپنے منہ سے نکال کر اس کو دیا وہ کھاگئی، وہ لڑکی پہلے بہت بےحیا مشہور تھی ،مگر آپ کے لقمے کی برکت سے اس میں اتنی حیا آگئی کے مدینہ میں اس سے زیادہ حیا والی عورت کوئی دوسری نہ رہی۔