انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اجتماعی دعاء حبیب ابن مسلمہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ نہیں جمع ہوتے کچھ لوگ کہ کوئی ان میں سے دعاء کرتا ہے اور کوئی ان میں سے آمین کہتا ہے مگر یہ کہ اللہ پاک ان کی دعاء کو قبول کرتا ہے۔ (مجمع:۲/۱۷۰) فائدہ: ایک ساتھی کی دعاء پر دوسرے ساتھی کا آمین کہنا قبولیت کا باعث ہے۔