انوار اسلام |
س کتاب ک |
رکعاتِ وتر میں شک کی صورت میں قنوت مکرر پڑھے تو کیا حکم ہے؟ زید کو وتر میں شک ہوگیا کہ یہ دوسری رکعت ہے یا تیسری، اس لئے اس میں بھی قنوت پڑھ لی اور بیٹھ گیا ، اس کے بعد پھر ایک اور رکعت بھی ملالیا اور اس میں بھی قنوت پڑھی اور آخر میں سجدۂ سہو کرلیا تو نماز صحیح ہوگئی، تکرارِ قنوت صحیح ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)