انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسافر، مریض اور عورت کے لئے تراویح کا کیا حکم ہے؟ تراویح مردو عورت دونوں کے لئے سنت مؤکدہ ہے، مسافر اور مریض کو اگر تراویح پڑھنے میں کسی قسم کی تکلیف اور پریشانی نہ ہو تو پڑھنا افضل ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۵۲۲، زکریا بکڈپو،دیوبند)