انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبرستان سے الگ دفن کرنا مکروہ ہے؟ مسلمانوں کے عام قبرستان میں دفن کرنا مسنون ہے؛ اس کے خلاف کسی خاص مقام میں دفن کرنا مکروہ ہے، عالم اور بزرگ کوکسی مدرسہ یامسجد یااور کسی خاص مقام میں دفن کرنے کی وبا عام ہوگئی ہے، حضرات فقہاء رحمہم اللہ تعالیٰ نے اس پرخصوصیت سے نکیرفرمائی ہے، ایسے مقتدا حضرات پریہ وصیت کرنا واجب ہے کہ ان کومرنے کے بعد عام قبرستان میں دفن کیا جائے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۰۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)