انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۱)شرح السنّہ للبغوی (۵۱۶ھ) ابومحمدالحسین بن مسعود البغوی خراسان کے قریب ایک موضع "بغ" کے رہنے والے تھے، معالم التنزیل آپ کی ہی تفسیر ہے، آپ نے محدثین کے المصنف کے طرز پر احادیث جمع کی ہیں، آپ امام بخاریؒ کے عناوین ابواب سے بہت اقتباس لیتے ہیں، آٹھ ضخیم جلدوں میں چھپی ہے۔