س کتاب ک
*** غور کی بغاوت ۴۷ھ میں غور میں غور کے باشندوں نے مرتد ہوکر بغاوت برپا کردی، اس بغاوت کو حکم بن عمرو غفاری نے فرو کرکے بہت سا مال غنیمت حاصل کیا۔ (ایضا:۳۸۰)