انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مؤذن کے کلمات کو لوٹانے والا حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ ہم آپ ﷺکے ساتھ تھے،حضرت بلال نے اذان دی جب وہ فارغ ہوگئے تو آپ نے فرمایا کہ جو انہیں الفاظ کو یقین کے ساتھ لوٹائے گا جنت میں داخل ہوگا۔ (نسائی:۱۰۹،ابن ماجہ،ترغیب:۱/۱۸۶)