انوار اسلام |
س کتاب ک |
کلماتِ اقامت کا جواب دینا ضروری ہے یا نہیں؟ اقامت میں کلماتِ مؤذن کا جواب دینا مثلِ اذان کے مستحب ہے اور اس مستحب کے اداء کرنے کے لئے علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے یہ فرمایا ہے کہ بہتر یہ ہے کہ امام اقامت ختم ہونے کے بعد تکبیرِتحریمہ کہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۰۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۱۸۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)