انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت ہاشم بن ابوحذیفہؓ نام ونسب ہاشم نام،والد کا نام ابوحذیفہ تھا، نسب نامہ یہ ہے،ہاشم بن ابوحذیفہ ابن مغیرہ بن عبداللہ بن عمروبن مخزوم مخزومی۔ ہجرت حضرت ہاشمؓ،قدیم الاسلام تھے،ہجرت ثانیہ میں حبشہ گئے۔ (ابن سعد،جزو۴،قسم اول:۹۹) وفات وفات کے متعلق صرف اس قدر معلوم ہے کہ اس وقت کوئی اولاد نہ تھی۔