انوار اسلام |
س کتاب ک |
جن کپڑوں میں تصویر بنی ہوئی ہو ان کپڑوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اس زمانے میں تصویر لگے ہوئے کپڑے بھی تیار ہونے لگے ہیں، ان کپڑوں کا استعمال تو مکروہ ہے ہی، نمازوں میں اِن کا استعمال کچھ زیادہ ہی ناپسندیدہ ہے۔ (ملخص جدید فقہی مسائل:۱/۱۳۹)