انوار اسلام |
س کتاب ک |
تروایح کی دوسری رکعت میں طویل قراءت کرنا صحیح یا نہیں؟ تراویح اگرچہ سنت ہےلیکن باجماعت پڑھی جاتی ہے اس لئے فرض کے مشابہ ہوجاتی ہے، لہٰذا تراویح میں دوسری رکعت میں قراءت لمبی کرنا پسندیدہ نہیں ، کسی وقت طویل ہو جائے تو قابل گرفت بھی نہیں، اس کی عادت بنالینا خلاف مستحب ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۴۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)