انوار اسلام |
س کتاب ک |
پیرکی اُنگلی اور انگوٹھے سے مسواک پکڑنا مسنون ہے؟ وضو کے وقت مسواک کرنے کے بعد مسواک کو پیر کے انگوٹھے اور اس کے بعد کی اُنگلی کے درمیان دبالینے کا مسنون ہونا کہیں نہیں دیکھا گیا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)