انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز میں جمائی روکنےکا کیا طریقہ ہے؟ بحالتِ نماز اگر جمائی آئے تو اس وقت داہنے ہاتھ کی پشت منہ رکھ لی جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۵۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)