انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام کے بجائے ٹیپ ریکارڈ سے نماز پڑھانا صحیح ہے یا نہیں؟ جرمنی میں تمام مسلم ممالک کے سفارتخانوں کے مسلمان عملہ میں کوئی بھی عید کی نماز پڑھانے کے قابل نہ نکلا تو ایسے میں اگر ایک ٹیپ ریکارڈ مصلّے پر رکھ دیا جائے اور اس کو امام کا قائم مقام قرار دے کر اس کی اقتداء میں نماز ادا کی جائے تو نماز صحیح نہیں ہوئی، مسلمانوں کے لئے نہایت افسوسناک بات ہے کہ سارے عملہ میں کوئی بھی نماز پڑھانے کا اہل نہ ہو، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۹۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)