انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۵)مستدرک حاکم(۴۰۵ھ) چار ضخیم جلدوں میں حیدرآباد دکن سے شائع ہوئی ہے، ساتھ ساتھ حافظ شمس الدین الذہبیؒ کی کتاب تلخیص المستدرک بھی ہے، حافظ ذہبی اسانید پر ساتھ ساتھ کلام کرتے جاتے ہیں، حاکم نے اپنے زعم میں صحیح بخاری اور صحیح مسلم پر اسی کتاب میں استدراک کیا ہے؛ اسی لیئے اسے مستدرک علی الصحیحین کہتے ہیں۔