انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
روز مرہ کے پیش آمدہ مسائل پاکی، ناپاکی، وضو، غسل اور تیمم سے متعلق مسائل واحکام پانی کے پاک و ناپاک ہونے کے مسائل و احکام کیا سمندر کا پانی ناپاک نہیں ہوتا؟ سمندر کا پانی پاک ہے جانوروں کے پینے یاکسی اور چیز سے وہ ناپاک نہیں ہوتا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)