انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
گناہوں سے توبہ کرنے والے کی امامت صحیح ہے یا نہیں؟ توبہ کے بعد وہ امام کرسکتا ہے، کیونکہ توبہ کی صورت میں پچھلے تمام گناہ ایسے معاف ہوجاتے ہیں جیسے کئے ہی نہیں گئے تھے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۳۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۲۲۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۱۰۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۸۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)