انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** خدمت کرنے والےکوکیادعادے؟ حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ قضائے حاجت سے تشریف لائے تو میں نے وضوء کا پانی لاکر رکھ دیا،جب آپ نکلے تو معلوم کیا،یہ پانی کس نے رکھا، بتایا گیا (کہ ابن عباس نے رکھا)آپ ﷺ نے دعادی:اَللّٰھُمَّ فَقِّھْہُ فِیْ الدِّیْنِ (اذکار:۸۰۴،بخاری:۱/۲۶،مسلم)