انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** غسل اور تیمم کی دعاء علامہ نووی نے لکھا ہے کہ غسل کے ابتداء اورفراغت کی وہی دعائیں ہیں جو ابتداء وضو اورفراغت وضو کی دعائیں ہیں،لہذا غسل کے شروع میں وضو کی ابتدائی دعائیں اورفراغت پر اختتام وضو کی مذکورہ دعائیں پڑھے، اسی طرح تیمم کی وہی دعائیں ہیں جو وضو کی ہیں۔