انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
فسادات میں قتل ہونے والے کیا شہید ہیں؟ ان کو کس نے قتل کیا، وہ ابتداءً حملہ کرتے ہوئے قتل ہوئے یا مدافعت کرتے ہوئے، اگر وہ مظلوم ہوکر قتل ہوئے تو شہید ہوئے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۹۷، مکتبہ شیخ الاسلام ، دیوبند۔ )