انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کاتب خلیفہ ایک شخص کواپنا کاتب یامیرمنشی مقرر کرتا تھا، یہ بھی وزراء میں شمار ہوتا تھا، اس کا کام خلیفہ کوباہر کی آئی ہوئی تحریریں سنانا، فرامین لکھنا اور خلیفہ کے حکم کے موافق احکام جاری کرنا اور ضروری دستاویزوں کوحفاظت سے رکھنا، اس کے ماتحت مختلف صیغوں کے دفاتر ہوتے تھے، مثلاً شاہی فرامین کی نقل محفوظ رکھنے کا دفتر، محکمہ رجسٹری، دیوان الجیوش، دیوان النفقات وغیرہ۔