انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورۂ واقعہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے کہ جو شخص ہر رات کو سورۂ واقعہ پڑھے ا سکو کبھی فاقہ نہیں ہوگا اور بن مسعود اپنی بیٹیوں کو حکم فرمایا کرتے تھے کہ ہر شب میں اس کو پڑھیں۔ (مشکوۃ :۱/۱۸۹)